پیوٹن کا مغربی ممالک کو شلجم کھانے کیلئے روس آنے کا مشورہ دنیا Roze News
دنیا

پیوٹن کا مغربی ممالک کو شلجم کھانے کیلئے روس آنے کا مشورہ

پیوٹن کا مغربی ممالک کو شلجم کھانے کیلئے روس آنے کا مشورہ

پیوٹن کا مغربی ممالک کو شلجم کھانے کیلئے روس آنے کا مشورہ

پیوٹن نے سبزیوں کے بحران پر برطانیہ کا مذاق اُڑ ا دیا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیوٹن نے مشورہ دیا کہ مغرب کو ایک بڑے بحران کے درمیان سبزیوں کیلئے روس آنا چاہیے رپورٹس کے مطابق پابندیوں کیساتھ روس کی معیشت کوگرانے میں ناکامی پر روس کے صدر نے برطانیہ کے وزیر کا عوام کو شلجم کھانے کا مشورہ دینے کا مذاق اُڑا دیا ہے روسی صدرنے دعویٰ کیا کہ یوکرین کی جنگ کے باعث مغربی پابندیوں کے باجوود روس کی معیشت مستحکم ہے۔انہوں نے کہا کہ مغربی ممالک خود بھی مسائل کا شکار ہیں جہاں ان کے رہنما مشورہ دیتے ہیں کہ شہری سلاد کے پتے یا ٹماٹر کے بجائے شلجم کا استعمال کریں۔

Exit mobile version