پنجاب ، مزید 176 افراد ڈینگی کا شکار صحت Roze News
صحت

پنجاب ، مزید 176 افراد ڈینگی کا شکار

پنجاب ، مزید 176 افراد ڈینگی کا شکار

پنجاب ، مزید 176 افراد ڈینگی کا شکار

پنجاب میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے 176 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے ۔سیکریٹری ہیلتھ علی جان کے مطابق لاہور میں گذشتہ روز 104 ،ملتان ، بائیس ،راولپنڈی میں بیس ، فیصل آباد میں 9 گوجرانوالہ میں سات سرگودھا ، سیالکوٹ میں دو دو ، شیخو پورہ ، قصور میں ڈینگی کا ایک ایک نیا کیس رپورٹ ہوا ہے ۔سیکریٹری ہیلتھ علی جان نے بتایا کہ ہے پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں اسوقت ڈٰنگی کے 95 مریض زیر علاج ہیں ۔

Exit mobile version