سپریم کورٹ نے سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل غیر قانونی قرار دیدیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

سپریم کورٹ نے سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل غیر قانونی قرار دیدیا

سپریم کورٹ نے سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل غیر قانونی قرار دیدیا

سپریم کورٹ نے سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل غیر قانونی قرار دیدیا

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل غیر قانونی قرار دیتے ہوئے نو مئی کے تمام ملزمان کا ٹرائل عام عدالتوں میں کرنے کاحکم جاری کردیا۔سپریم کورٹ میں آج سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا اور کچھ دیر قبل سنادیا

Exit mobile version