جرائم

پشاور: وکیل کا لباس پہن کر عدالت آنے والے شخص کی فائرنگ، 3 افراد زخمی

لیاقت پور: نامعلوم افراد کی فائرنگ ، اخبار فروش قتل

پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا وکیل کے مخصوص لباس سیاہ کوٹ پینٹ میں سیشن کورٹ آیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتی ہے، جبکہ فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image