پرویز الٰہی کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت منظور پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

پرویز الٰہی کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

پرویز الٰہی کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

پرویز الٰہی کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

اینٹی کرپشن عدالت گجرات نے پرویز الٰہی کی اینٹی کرپشن کے دو مقدمات میں عبوری ضمانت منطور کرلی۔پرویز الٰہی اپنے خلاف اینٹی کرپشن کے مقدمات میں گجرات کی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش ہوئے ۔عدالت میں پرویز الٰہی نے دو مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کی ۔عدالت نے دونوں مقدمات میں پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت 23 مئی تک منظور کرلی ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف اینٹی کرپشن گجرات اور گوجرانوالہ میں 2 مقدمات درج ہے ۔دونوں مقدمات میں پرویز الٰہی پر ترقیاتی اسکیموں میں کیک بیکس لینے کا الزام ہے ۔

Exit mobile version