بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے ائیر پورٹ پرسیلفی لیتے مداح کا ہاتھ جھٹک دیا شاہ رخ ان دنوں ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی کی فلم ڈنکی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔حال ہی شاہ رخ کو اداکارہ تاپسی پنو اور فلم کی کاسٹ کے ہمراہ کشمیر سے شوٹنگ کے بعد ممبئی ائیرپور ٹ پر دیکھا گیا جس کی ایک سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ائیر پورٹ پر جب شاہ رخ کو دیکھ کر مداح نے سیلفی لینے کی کوشش کی تو اداکار نے فوراہاتھ بڑھا کر مداح کا ہاتھ نیچے کردیا بعدازاں سکیورٹی حصار میں اداکار کو گاڑی تک پہنچا یا گیا ۔
شاہ رخ خان نے سیلفی لیتے مداح کا ہاتھ جھٹک دیا

شاہ رخ خان نے سیلفی لیتے مداح کا ہاتھ جھٹک دیا