پاک نیوزی لینڈ کے 5 ویں ٹی 20 کے گیٹ منی ترکیہ زلزلہ متاثرین کو دینے کافیصلہ کھیل Roze News
کھیل

پاک نیوزی لینڈ کے 5 ویں ٹی 20 کے گیٹ منی ترکیہ زلزلہ متاثرین کو دینے کافیصلہ

پاک نیوزی لینڈ کے 5 ویں ٹی 20 کے گیٹ منی ترکیہ زلزلہ متاثرین کو دینے کافیصلہ

پاک نیوزی لینڈ کے 5 ویں ٹی 20 کے گیٹ منی ترکیہ زلزلہ متاثرین کو دینے کافیصلہ

لاہور:پی سی بی نے پاک نیوزی لینڈ کی سیریز کا پانچواں ٹی 20 میچ ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کے نام کردیا ۔پی سی بی کے مطابق 24 اپریل کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پانچویں ٹی 20 میچ کی گیٹ منی زلزلہ زدگان کو دی جائیگی۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ سٹیڈیم نہ آنے والے شائقین پی سی بی کو بذریعہ بینک اکاﺅنٹ بھی عطیات بھیج سکتے ہیں ۔

Exit mobile version