ایس سی او اجلاس ، وزیر دفاع خواجہ آصف بھارت نہیں جائینگے پاکستان Roze News
پاکستان

ایس سی او اجلاس ، وزیر دفاع خواجہ آصف بھارت نہیں جائینگے

ایس سی او اجلاس ، وزیر دفاع خواجہ آصف بھارت نہیں جائینگے

ایس سی او اجلاس ، وزیر دفاع خواجہ آصف بھارت نہیں جائینگے

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف رواں ماہ کے آخر میں ہونیوالے ایس سی او وزرائے دفاع کے اجلاس کیلئے بھارت نہیں جائینگے ، خواجہ آصف کو ایس سی او کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی ۔ خواجہ آصف شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں ورچوئل شرکت کرینگے

Exit mobile version