پاک بحریہ کے جہاز پی ای ایس طغرل کی خلیج عدن میں تعیناتی پاکستان Roze News
پاکستان

پاک بحریہ کے جہاز پی ای ایس طغرل کی خلیج عدن میں تعیناتی

پاک بحریہ کے جہاز پی ای ایس طغرل کی خلیج عدن میں تعیناتی

پاک بحریہ کے جہاز پی ای ایس طغرل کی خلیج عدن میں تعیناتی

خلیج عدن میں پاکستانی تجارتی جہازوں کی سکیورٹی کیلئے پی این ایس طغرل کو تعینات کیاگیا ہے ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پی این ایس طغرل کی تعیناتی کا مقصد پاکستانی تجارتی بحری جہازوں کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے ۔پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنگی جہاز ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پیٹرول پر فرائض سرانجام دیتے ہیں ۔پاک بحریہ سمندر میں امن وامان کے قیام کیلئے کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے تحت کام کرتی ہے ۔ پاک بحریہ خطے میں بحریہ امن وامان برقرار رکھنے کیلئے قومی ذمے داری سے بخوبی آگاہ ہے ۔

Exit mobile version