دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آج دوسرے نمبر پر آگیا پاکستان Roze News
پاکستان

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آج دوسرے نمبر پر آگیا

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آج دوسرے نمبر پر آگیا

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آج دوسرے نمبر پر آگیا

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آج دوسرے نمبر پر آگیا ۔آلودہ شہروں میں لاہور کی جگہ کراچی نے لے لی جہاں جمعہ کی صبح شہر کی فضا انتہائی مضر صحت ریکارڈ کی گئی ۔دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آج دوسرے نمبر پر ریکارڈ کیاگیا ۔دوسری جانب لاہور میں آج مسلسل دوسرے روز دھند میں حیریت انگیز کمی دیکھی گئی ہے ، صبح سات بجے پارٹیکو لیٹ میٹر کی تعداد 157 ریکارڈ کی گئی تاہم شہر کی فضا کو آب بھی مضر صحت کہا جارہاہے ۔

Exit mobile version