اسلام آباد:افغانستان ریلوے اتھارٹی کے سربراہ نے دورہ پاکستان کے دوران پاکستانی حکام کے ساتھ ٹرانس افغان ریلوے لائن منصومبے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔افغانستان ریلوے اتھارٹی کے سربراہ ملابخت الرحمن شرافت نے پاکستان کا دورہ کیا اور پاکستانی حکام کے ساتھ ٹرانس افغان ریلوے لائن منصوبے پر تبادلہ خیال کیا،یہ منصوبہ خشکی میں گھرے ازبکستان کو پاکستانی بندرگاہوں سے ملاتا ہے۔ریلوے لائن کا مزار شریف سے طورخم تک کال منصوبہ بنایا گیا ہے جو افغانستان کو عبور کر کے وسطی ایشیا کو جنوبی ایشیا سے جوڑے گا۔افغان ریلوے کے سربراہ نے پاکستانی حکام کو یقین دلایا کہ افغانستان ٹرانس افغان ریلوے کے تکنیکی مطالبات کیلئے مکمل طور پر تباہ ہے۔
پاک افغانستان کے درمیان ریلوے لائن منصوبے پر تبادلہ خیال

دہشت گردی کی روک تھام: پاکستان اور افغانستان میں مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا