پاکستان ہے تو ہم ہیں، راجہ پرویز اشرف پاکستان Roze News
پاکستان

پاکستان ہے تو ہم ہیں، راجہ پرویز اشرف

پاکستان ہے تو ہم ہیں، راجہ پرویز اشرف

پاکستان ہے تو ہم ہیں، راجہ پرویز اشرف

قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان ہے توہم ہیں لاہور میں راجہ پرویز اشرف نے جناح ہاﺅس کا دورہ کیا جس کے بعد انہوں نے کہا کہ یہاں کے مناظر دیکھ کر دل بہت افسردہ ہوا ، نو مئی واقعات کے ذمے داروں کیخلا ف قانون کے مطابق کارروئی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ جناح ہاﺅس پرحملہ انتہائی قابل مذمت ہے فوجی جوان ہماری سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں ۔

Exit mobile version