لاہو ر پولیس نے زمان پارک میں واقع چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گھر کی تلاشی کیلئے سرچ وارنٹ حاصل کرلیے ۔لاہور پولیس کے مطابق تلاشی کے موقع پر ایس پی رینک کا افسر اور خواتین پولیس اہلکار بھی ان کے ہمراہ ہونگی ۔لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ عمران خان کے گھر کے اندرونی اور بیرونی حصوں میں سرچنگ کی جائیگی۔لاہور پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران کمشنر لاہور ڈویژن بھی ہمراہ ہونگے ۔
زمان پارک میں عمران خان کے گھر کی تلاشی کیلئے پولیس کو وارنٹ مل گئے

زمان پارک میں عمران خان کے گھر کی تلاشی کیلئے پولیس کو وارنٹ مل گئے