پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں سے ایک ہے ، ہرشل گبز کھیل Roze News
کھیل

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں سے ایک ہے ، ہرشل گبز

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں سے ایک ہے ، ہرشل گبز

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں سے ایک ہے ، ہرشل گبز

جنوبی افریقا کے سابق بیٹر ہرشل گبز نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں سے ایک ہے ۔ہرشل گبز نے کہا کہ عدم تسلسل ضرورہے لیکن سب جانتے ہیں کہ پاکستان ٹیم کیسے کلک کرسکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم میں ہمیشہ ایکس فیکٹر پایا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ وہ خطرناک ٹیم ہے ، ورلڈ کپ کی کنڈیشنز پاکستان کیلئے سازگار ہیں ، ٹاپ فور میں شامل ہوگی ۔بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے گبز کا کہنا ہے کہ وہ تسلسل کیساتھ رنز کرنا جانتے ہیں یہ ناقابل یقین ہے ان کا ٹیمپر امنٹ شاندار ہے جتنے بھی رنز بنا لیں مطمئن نہیں ہوتے

Exit mobile version