حالیہ بارشوں نے ملک بھر میں 133 افراد کی جان لے لی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

حالیہ بارشوں نے ملک بھر میں 133 افراد کی جان لے لی

حالیہ بارشوں نے ملک بھر میں 133 افراد کی جان لے لی

حالیہ بارشوں نے ملک بھر میں 133 افراد کی جان لے لی

این ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں نے ملک بھر میں 133 افراد کی جان لے لی این ڈی ایم اے نے حالیہ مون سون بارشوں سے ہونیوالے جانی ومالی نقصان سے متعلق رپورٹ جاری کردی ، 25 جون سے اب تک ملک بھرمیں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 133 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔جاں بحق ہونیوالوں میں 21 خواتین اور 55 بچے شامل ہیں ، سب سے زیادہ 65 اموات پنجاب میں رپورٹ ہوائیں ، بارشوں سے خیبر پختونخوا میں 35 ، بلوچستان میں 6 ، سند ھ میں10 اور آزاد کشمیر میں پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔ مون سون سے اسلام آباد میں 11 افراد جاں بحق ہوئے ۔

Exit mobile version