مصدق ملک نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر برائے خزانہ اسحاق ڈار کو کوئی بھی ذمے داری دی جائے وہ اس کے اہل ہیں ۔مصدق ملک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کیلئے لیڈر آف دی ہاﺅس تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کرینگے ۔مصدق ملک نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار معاملات بہت اچھے انداز میں لے کر چلے ہیں ، اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کوئی بھی ذمے داری دی جائے وہ نبھائیں گے ۔وزیر مملکت نے مزید کہا کہ سیاسی جوڑ توڑ پر اس وقت کوئی تبصرہ نہیں کرسکتا۔
اسحاق ڈار کو کوئی بھی ذمے دار ی دی جائے ، وہ اس کے اہل ہیں ، مصدق ملک

دریا کنارے بنے طاقتور شخصیات کے ریزورٹس بچانے کیلئے پوری پوری بستیاں اجاڑ دی گئیں: مصدق ملک