گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے پاکستان میں سوزوکی موٹرز نے کلٹس کا 2023 کا نیا ماڈل متعار ف کرادیاہے ۔کلٹس کے نئے ماڈل میں ڈبل ایس آر ایس ائیر بیگز موجود ہیں یہ ائیر بیگز ڈرائیور اور مسافروں دونوں کی حفاظت کو یقینی بنائے ہیں ۔نئے ماڈل کا بہتر مائلیج سفر کو موثر اور کم لاگت رکھتا ہے سوزو کی کلٹس 2023 ءتین الگ الگ ویر ینٹس میں کلٹس کے شوقین افرا د کیئے دستیاب ہے ۔سوزوکی کلٹس وی ایکس آر کی قیمت 37 لاکھ 18 ہزار روپے رکھی گئی ہے جبہ وی ایکس آیل کی خوبصورت رنگ ، آرادم دہ اور جدید فیچر ز کیساتھ چالیس لاکھ 84 ہزار روپے قیمت رکھی گئی ہے ۔
معیشت و تجارت
پاکستان میں سوزوکی موٹرز کلٹس کا 2023 کا نیا ماڈل متعارف
- by web_desk
- اکتوبر 11, 2023
- 0 Comments
- 1043 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this