تازہ ترین

پاکستان میں آزادانہ ، منصفانہ ، بروقت انتخابات کرائے جائیں، امریکا

پاکستان میں آزادانہ ، منصفانہ ، بروقت انتخابات کرائے جائیں، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں آزادانہ ، منصفانہ اور بروقت انتخابات کرائے جائیں ۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم حکام پر زور دیتے ہیں کہ انتخابی عمل کو پاکستان کے قوانین کے مطابق آگے بڑھایا جائے ۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے مزید کہا کہ انسانی حقوق ، بنیادی آزادیوں اور قانون کی حکمرانی کا احترام کیاجائے ۔دوسری جانب افغانستا کیلئے امریکی نمائندہ خصوصی پاکستان علاقائی کہ تحریک طالبان پاکستان علاقائی سالمیت کیلئے بڑا خطرہ بن چکی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image