مذہبی سیاحت کی خاطر پاکستان سے عراق جانیوالوں میں بیس فیصد تک اضافہ ہوگیا ۔عراقی سفارتی ذرائع کے مطابق گذشتہ چالیس دنوں میں عراق سفیر کیلئے تقریباً 65 ہزار زائرین کو ویزوں کا اجراءکیا گیا ، یہ تعداد پچھلے سال کے مقابلے میں بیس فیصد تک یادہ ہے ۔سفارتی ذرائع کے مطابق آئندہ دس دنوں میں مزید ویزوں کے اجراءکا امکان ہے ہے جس کے بعد یہ تعداد ایک لاکھ ہوسکتی ہے۔ٹریول ایجنٹس کا کہنا ہے کہ اب تک عراق کے سفر پر اکم ازکم 19 ارب روپے خرچ کا تخمینہ لگا چکا ہے ۔
Leave feedback about this