پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 90 ہزار 799 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 201 پوائنٹس اضافے سے 90 ہزار 195 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
معیشت و تجارت
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغا ز پر مثبت رجحان
- by web_desk
- اکتوبر 29, 2024
- 0 Comments
- 74 Views
- 3 ہفتے ago
Leave feedback about this