کھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ونڈے آج ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ونڈے آج ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پرمشتمل ایک روزہ سیریز کا آج سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آغاز ہورہاہے۔پہلا میچ دوپہر ڈھائی بجے پنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا میچ کے دوران بارش کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے ۔گذشتہ روز ٹرافی کی رونمائی کی گئی جبکہ دونوں ٹیموں کے اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کے دوران تیز بارش ہوئی جس کے باعث سیشن شیڈول ٹائم سے پہلے ختم کردیاگیا۔اس سے قبل ہونیوالی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز میں نیوزی لینڈ نے دوصفر کے خسارے میں جانے کے بعد سیریز دو دو سے برابر کی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image