پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی آغاز کے بعد تیزی کا رجحان پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی آغاز کے بعد تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت ہوا، 100 انڈیکس 220 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 63,955 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ 63 ہزار 737 پر بند ہوئی۔دوسری جانب کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں بھی کمی کی جارہی ہے، انٹربینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہونے کے بعد آج 280 روپے 10 پیسے کا ہوگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی آغاز کے بعد تیزی کا رجحان

سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم،1 لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور