کسی ایک سپاہی کی بھرتی کیلئے سفارش نہیں کی ، نگراں وزیر داخلہ سندھ پاکستان Roze News
پاکستان

کسی ایک سپاہی کی بھرتی کیلئے سفارش نہیں کی ، نگراں وزیر داخلہ سندھ

کسی ایک سپاہی کی بھرتی کیلئے سفارش نہیں کی ، نگراں وزیر داخلہ سندھ

کسی ایک سپاہی کی بھرتی کیلئے سفارش نہیں کی ، نگراں وزیر داخلہ سندھ

ایک بھی سپاہی بھرتی کرنے کی سفارش نہیں، نگراں وزیر داخلہ سندھ نگراں وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے کہا ہے کہ انہوں نے بھرتی کے لیے کسی سپاہی کی سفارش نہیں کی۔ایک بیان میں حارث نواز نے کہا کہ پولیس میں مسائل ہیں، غلط بھرتیاں ہوئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ رینجرز اور پولیس ملزمان کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔نگراں وزیر داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ آج سے پولیس اور رینجرز سڑکوں پر نظر آئیں گے۔

Exit mobile version