انٹر بینک: ڈالر 280 روپے 10 پیسے کا ہوگیا معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

انٹر بینک: ڈالر 280 روپے 10 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک: ڈالر 280 روپے 10 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک: ڈالر 280 روپے 10 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک: ڈالر 280 روپے 10 پیسے کا ہوگیا ابتدائی انٹربینک ٹریڈنگ میں امریکی ڈالر کی قدر میں نرمی ہوئی۔انٹربینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہونے کے بعد آج 280 روپے 10 پیسے کا ہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں گزشتہ روز کاروبار منفی رہا۔بینچ مارک پی ایس ایکس 100 انڈیکس 531 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 63,737 پر بند ہوا۔

Exit mobile version