امارات کا 52 واں قومی دن ، خوشیوں میں پاکستانی بھی شامل دنیا Roze News
دنیا

امارات کا 52 واں قومی دن ، خوشیوں میں پاکستانی بھی شامل

امارات کا 52 واں قومی دن ، خوشیوں میں پاکستانی بھی شامل

امارات کا 52 واں قومی دن ، خوشیوں میں پاکستانی بھی شامل

یو اے ای کے 52 ویں قومی دن کی خوشیوں میں پاکستانی بھی آگے آگے رہے ۔پاکستانی برادری نے اماراتی عوام اور پا ک امارات دوستی کیلئے خصوصی نغمہ بھی تیار کیاہے ۔نغمے کو گلوکار رحیم شاہ نے گایا ہے جبکہ تخلیق کا ر اور ہدایت کا ر شہاب الدین شہاب ہیں ۔نئے نغمے کو پہلی بار نو دسمبر کو ابوظبی میں اسٹیج پر پیش کیاجائیگا۔نغمے میں پاکستان امارات دوستی کی لازوال داستان پیش کی گئی ہے ۔پاکستان امارات تعلقات کے ماضی ، حال اور مستقبل کو اجاگر کیاگیا ہے ۔

Exit mobile version