سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

پی ٹی آئی کے چیئرمین اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی ۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے دونوں رہنماﺅں پر فرد جرم عائد کردی ۔چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد کی گئی ۔

Exit mobile version