پاکستان صحت

پاکستانی وزارت صحت کو ادویات فلسطین بھجوانے کیلئے اجازت نامہ مل گیا

پاکستانی وزارت صحت کو ادویات فلسطین بھجوانے کیلئے اجازت نامہ مل گیا

پاکستانی وزارت صحت کو ادویات فلسطین بھجوانے کیلئے اجازت نامہ مل گیا ۔وزارت صحت ادویات کی کھیپ این ڈی ایم اے کے سپرد کریگی ، جان بچانیوالی ادویات اور سرجری کے آلات فلسطین بھجوائے جارہے ہیں ۔فلسطین کیلئے میڈیکل ٹیم بھجوانے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا ہے ۔دوسری جانب غزہ کیلئے پاکستان کی انسانی امداد العریش انٹرنیشنل ائیر پورٹ پہنچ گئی ہے ۔مصر کے دارالحکومت قاہر ہ میں پاکستانی سفارتخانے کے مطابق پاکستان سے 81 ٹن انسانی اور طبی امداد لیکر خصوصی طیارہ مصرپہنچا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image