پاکستانی خواتین کرکٹر فاطمہ ثناءکا نیوزی لینڈ میں معاہدہ کھیل Roze News
کھیل

پاکستانی خواتین کرکٹر فاطمہ ثناءکا نیوزی لینڈ میں معاہدہ

پاکستانی خواتین کرکٹر فاطمہ ثناءکا نیوزی لینڈ میں معاہدہ

پاکستانی خواتین کرکٹر فاطمہ ثناءکا نیوزی لینڈ میں معاہدہ

پاکستانی ویمن کرکٹر فاطمہ ثناء نے نیوزی لینڈ میں کینٹربری میجیشینز سے معاہدہ کر لیا۔فاطمہ ثنا ویمنز سپر سمیش ٹی ٹوئنٹی میں کینٹربری میجشینز کی نمائندگی کریں گی۔قومی ٹیم کی کھلاڑی فاطمہ ثناء کو پہلے 6 میچز کے لیے سائن کرلیا گیا ہے۔فاسٹ باو¿لر فاطمہ ثناءقومی ٹیم کے ساتھ دورہ نیوزی لینڈ پر تھیں۔اس حوالے سے فاطمہ ثنا کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ میں ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلنا میرے لیے اچھا موقع ہے، میں اپنی ٹیم کے لیے بھرپور کردار ادا کرنے کی کوشش کروں گی۔

Exit mobile version