فلم مشن امپاسیبل کے گانے کی گونج نے برطانوی ہاوس آف کامنز کا ماحول ہی بدل دیا۔برطانوی ہاو¿س آف کامنز میں وزیر برائے ماحولیات کی شمولیت کی تقریب میں خلل پڑ گیا۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق تعارفی تقریر کے دوران لیبر پارٹی کے لارڈ کے کے فون پر فلم مشن امپاسیبل کی رنگ ٹون بجنے لگی۔دارالامارہ کے مذکورہ رکن نے تقریب میں فون کی رنگ ٹون بجنے پر معذرت کی۔
برطانوی ہاوس آف لارڈز کی تقریب میں مشن امپاسیبل کی رنگ ٹون بجنے لگی

برطانوی ہاوس آف لارڈز کی تقریب میں مشن امپاسیبل کی رنگ ٹون بجنے لگی