ٹرانسپورٹ کے زائد کرایوں پر کریک ڈاون،متعدد کو جرمانے پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

ٹرانسپورٹ کے زائد کرایوں پر کریک ڈاون،متعدد کو جرمانے

ٹرانسپورٹ کے زائد کرایوں پر کریک ڈاون،متعدد کو جرمانے

ٹرانسپورٹ کے زائد کرایوں پر کریک ڈاون،متعدد کو جرمانے

لاہور: ٹرانسپورٹ کے زائد کرایوں پر کریک ڈاون لاہور میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی نہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے سکواڈ کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے لاہور میں زائد کرایہ وصول کرنے پر 31 گاڑیوں کو روکا جبکہ 64 ٹرانسپورٹرز کو جرمانے بھی کئے۔ٹرانسپورٹ سروس کمپنی کو زائد کرایہ وصول کرنے اور کرایہ پوسٹ نہ کرنے پر شوکاز نوٹس بھی جاری کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر لاہور کے مطابق ہیلپ لائن اور سوشل میڈیا ایپلی کیشن پر شکایات درج کرائی جا سکتی ہیں۔

Exit mobile version