پاکستان

پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پر ملے گا، مریم نواز

پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پر ملے گا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ آئندہ پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پر ہی ملے گا۔مریم نواز سے ن لیگ خواتین ونگ لاہور کی صدر سعدیہ تیمور نے ملاقات کی ، اس موقع پر پارٹی امور میں خواتین کے کردار کو مزید فعال بنانے سمیت تنظیم سازی کے حوالے سے معاملات کاجائزہ لیاگیاملاقات میں گفتگو کرے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ خواتین کو بااختیار بنانا اور قومی ترقی کے عمل میں شامل کرنا ن لیگ کے منشور کاحصہ ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image