پاکستان

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔ افواج پاکستان اور اس کی قیادت کیخلاف سوشل میڈیا پرہرزہ سرائی کیخلاف مذمتی قرار داد منظور ہوگی، ایوان میں ملک میں دہشتگردی کیوجہ سے امن وامان کی بگڑی صورتحال پر بحث ہوگی۔اجلاس میں خارجہ پالیسی، معاشی صورتحال اور موسمیاتی تبدیلی پر بھی بحث ہوگی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image