انٹرٹینمنٹ

ٹیلر سوئفٹ اور جو ایلوین کا چھ سال بعد رشتہ ختم

ٹیلر سوئفٹ اور جو ایلوین کا چھ سال بعد رشتہ ختم

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور برطانوی اداکار جوالوین نے چھ سال بعد قریبی دوستی ار رشتہ ختم کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیلر سوئفٹ اور جو الوین نے چند ہفتے قبل خوش گوار انداز میں علیحدگی اختیار کرلی تھی ۔رپورٹس کے مطابق دونوں شخصیات نے اپنے تعلقات کو بہت ہی خفیہ رکھا اور وہ ہمیشہ منگنی کی فواہیں کی بھی تردید کرتے رہے غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیلر سوئفٹ اور جو الوین نے اس حوالے سے کوئی حتمی وجہ نہیں بتائی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image