دنیا

ٹرمپ نے اپنے سابق وکیل پر 50 کروڑ ڈالر کا دعویٰ دائر کردیا

ٹرمپ نے اپنے سابق وکیل پر 50 کروڑ ڈالر کا دعویٰ دائر کردیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابق وکیل مائیکل کوہن پر پچاس کروڑ ڈالر کا دعویٰ دائر کردیا ۔ٹرمپ نے اپنے سابق وکیل پر رازداری معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے مائیکل کوہن ٹرمپ کیخلاف کرمنل کیس میں متوقع گواہ ہیں ۔سابق صد پر حال ہی می مین ہیٹن کی گرینڈ جیوری نے فرد جرم عائد کی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image