پالی کیلے: ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے میں سری لنکا نے 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 36 اوور میں 189 رنز پر آوٹ ہوگئی۔سری لنکا نے 190 رنز کا ہدف 39 ویں اوور میں حاصل کرلیا، تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں سری لنکا کو 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔