وہاب ریاض کی پی سی بی سے کیمپ میں بلانے کی درخواست کھیل Roze News
کھیل

وہاب ریاض کی پی سی بی سے کیمپ میں بلانے کی درخواست

وہاب ریاض کی پی سی بی سے کیمپ میں بلانے کی درخواست

وہاب ریاض کی پی سی بی سے کیمپ میں بلانے کی درخواست

مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے کیمپ میں بلانے کی درخواست کردی ۔وہاب ریاض نے کہا کہ اگر ونڈے سیریز نہیں ہے تو آپس میں کھیلنا چاہیے ، ونڈے ہم نے بہت کم کھیلے ہیں ، ہمیں ونڈے پر فوکس کرنا چاہیے ۔بھارت میں ہمیں تجربہ کار کھلاڑیوں پر انحصار کرنا ہوگا، یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ نہیں ہے کہ 4 اوورز سے کام چل جائیگا،وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ ونڈے میں ہمیں تجربہ کار کھلاڑیوں کی طرف جانا چاہیے سلیکٹرز کو ابھی سے کمبی نشین پر کام کرنا چاہیے ۔مشیر کھیل پنجاب نے کہا کہ مجھے کیمپ میں نہیں بلایا تو میں بولنگ چھوڑ تو نہیں دونگا ۔ میں اپنی آنیوالی کرکٹ پر فوکس کررہاہوں

Exit mobile version