پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ پہلے کررہے تھے نہ اب کرینگے ، مولانا فضل الرحمان تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ پہلے کررہے تھے نہ اب کرینگے ، مولانا فضل الرحمان

حکومت مدارس بل کو متنازع بنانے سے گریز کرے، فضل الرحمان

حکومت مدارس بل کو متنازع بنانے سے گریز کرے، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دو ٹوک پیغام میں کہا ہے کہ تحریک انصاف سے مذاکرات نہ پہلے کرہے تھے نہ اب کرینگے ۔مولونا فضل الرحمان نے لاہور میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ان کے بڑے بھائی سردار صادق کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ الیکشن کب ہوں گے ؟ پی ڈیم ایم کا متفقہ فیصلہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کا فیصلہ کرنے سے پہلے دیکھنا ہوگا ملک کو نئے ہنگاموں کی بھینٹ چڑھانا ہے ؟ یا معیشت کو کھڑا کرنا ہے ۔©؟آئندہ عام انتخابات سے معیشت میں بہتری آسکتی ہے ۔ دھاندلی سے آنیوالی حکومت نے معیشت کا جو بیڑا عرق کیا ، وہ ابھی تک سنبھل نہیں سکی ۔

Exit mobile version