عالیہ نذیر 47 سال کی عمرمیں انتقال کرگئیں ۔نکی نذیر کے انتقال کی تصدیق راحیل راﺅ نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر کی ہے ۔راحیل راﺅ کا نکی نذیر کے انتقال کی خبر شیئر کرتے ہوئے لکھنا تھا کہ میری پرانی دوست نکی نذیر کے انتقال کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا ، نکی ناصرف مہربان شخصیت بلکہ ابھی اچھی دوست بھی تھیں ، ہماری ایک دوسرے کیساتھ یادیں بہت انمول ہیں ان کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔