وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم کی زیر صدار ت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے فنڈز اجراءسے متعلق حکم پر غور ہوگا۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن کو اکیس ارب روپے جاری کرنے کی آج آخری تاریخ ہے ۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن کو اکیس روپے جاری کرنے کی آج آخری تاریخ ہے ۔سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کہ وزارت خزانہ جنرل رقم دینے کی تصدیقی رپورٹ اٹھارہ اپریل کو عدالت میں پیش کریں ۔حکم نامے میں کہا گیا تھا الیکشن کمیشن اٹھارہ اپریل کو اکیس ارب روپے فنڈز وصولی کی رپورٹ بھی عدالت میں جمع کرائے ۔

Exit mobile version