کنگنا رناوت اور فلمساز کرن جوہر کے درمیان کافی عرصے سے چل رہے تنازع میں نیا موڑ آگیاکنگنا راناوت نے کرن جوہر کی پرانی ویڈیو شکریہ کیساتھ شیئر کی جس میں فلمساز نے اداکارہ کیساتھ کام کرنے میں عدم دلچسپی کا اظہار کیا۔کنگنا رناوت نے کرن جوہر کے بیان کو فضول گفتگو قرار دیا اور کہا کہ جب میں خود فلمساز بنوں گی تو یہ بیان کرن جوہر کو بطورآئینہ دکھاﺅں گی ۔کنگنا ایک عرصے کرن جوہر اور ان کے دوستوں کو فم انڈسٹری میںمووی مافیا قرار دے رہی ہیں ۔
کنگنا رناوت ، کرن جوہر تنازع میں نیا موڑ آگیا

کنگنا رناوت ، کرن جوہر تنازع میں نیا موڑ آگیا