وزیراعظم آج قومی اسمبلی اجلاس میں شریک ہونگے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وزیراعظم آج قومی اسمبلی اجلاس میں شریک ہونگے

وزیراعظم آج قومی اسمبلی اجلاس میں شریک ہونگے

وزیراعظم آج قومی اسمبلی اجلاس میں شریک ہونگے

وزیراعظم شہبا ز شریف آج لاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے ، اور مولانا سے مفتی عبدالشکور کی وفات پر تعزیت کرینگے ۔وزیراعظم شہبا زشریف آج قومی اسمبلی اجلاس میں بھی شریک ہونگے قومی اسمبلی اجلاس میں مرحوم مفتی عبدالشکور کو خراج عقیدت پیش کیاجائے گا۔دوسری جانب وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم کی زیر صدارت آج دوپہر ڈھائی بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ وفاقی کابینہ اجلاس میں سپریم کورٹ کے فنڈز اجراءسے متعلق حکم پر غور ہوگا۔

Exit mobile version