وزیر داخلہ کی طبیعت ناساز ہوگئی ، وزیر داخلہ کو چار گھنٹے ہسپتال میں علاج کے بعد گھر منتقل کردیاگیا۔رات ہائی بلڈ پریشر کے باعث وزیر داخلہ رانا ثنا کو ایف آئی سی منتقل کیاگیا تھاہسپتال حکام کے مطابق ہارٹ اٹیک جانچنے کیلئے کیاگیا ڈراپ آئی ٹیسٹ مثبت آیا ۔ڈاکٹر ز کے مطابق رانا ثنا کا بلڈ پریشر 160/120 تھا تاہم اب طبیعت بہتر ہے ڈاکٹر ز کی جانب سے رانا ثنا کو کچھ دن آرام کامشورہ دیاگیا ہے ۔

Leave feedback about this