پاکستان صحت

وفاقی صحت سہولت پروگرام بند ہونے کا خدشہ

وفاقی صحت سہولت پروگرام بند ہونے کا خدشہ

وفاقی وزارت صحت نے صحت سہولت پروگرام کو کا م کرنے سے روک دیا ۔ اس حوالے سے وزارت صحت کا موقف ہے کہ صحت سہولت پروگرام کی مدت تیس جون 2023 کو مکمل ہوچکی ہے ۔وفاقی علاقوں میں صحت سہولت پروگرام چلانے کیلئے نیا پی سی ون درکار ہے ۔صحت سہولت پروگرام چلانے کیلئے فنڈز کی کمی کا مسئلہ درپیش ہے ۔صحت سہولت پروگرام کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر میں ہو رہاہے ۔ صحت سہولت پروگرام کی فنڈنگ کا معاملہ پیر کو ایکنک اجلاس میں بھی اُٹھایا جائیگا۔فنڈز نہ ملے تو صحت سہولت پروگرام میں علاج صرف غربت کی سطح سے نیچے افراد کا ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image