وسیم مختار کو چیئرمین نیپرا لگائے جانے کا امکان پاکستان Roze News
پاکستان

وسیم مختار کو چیئرمین نیپرا لگائے جانے کا امکان

وسیم مختار کو چیئرمین نیپرا لگائے جانے کا امکان

وسیم مختار کو چیئرمین نیپرا لگائے جانے کا امکان

نیپرا کا چیئرمین نیپرا لگائے جانے کا امکان ہے ۔وفاقی حکومت نے چیئرمین نیپر ا کیلئے وسیم مختار کے نام کو حتمی شکل دیدی ہے اور کابینہ سے آض سرکو لیشن کے ذریعے ان کی بطور چیئرمین نیپرا منظور ی دیے جانے کا امکان ہے ۔پاکستان ایڈ منسٹر یٹو سروس کے وسیم مختار اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں اسپیشل سیکرٹری ہیں ۔وسیم مختار پیپکو اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے ایم ڈی بھی رہ چکے ہیں ۔

Exit mobile version