تہران میں غیر قانونی عمارت کو گرانا مہنگا پڑگیا دنیا Roze News
دنیا

تہران میں غیر قانونی عمارت کو گرانا مہنگا پڑگیا

تہران میں غیر قانونی عمارت کو گرانا مہنگا پڑگیا

تہران میں غیر قانونی عمارت کو گرانا مہنگا پڑگیا

ایران کے دارالحکومت تہران میں غیر قانونی طورپر تعمیر بلڈنگ کو گرانا مہنگا پڑ گیا ۔غلط طریقے سے عمارت گرانے سے کم از کم 5 افراد ہلاک ہوگئے جن میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں ۔جائے حادثہ سے کچھ زخمیوں کو بھی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔گرائی جانیوالی عمارت نے دیگر عمارتوں کو بھی اپنے ساتھ گرا دیا جس سے جانی نقصان ہوا۔ملبے تلے افراد کو نکالنے کیلئے ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں ۔

Exit mobile version