شہزادہ ہیری کے نام سے پہلے ہزرائل ہائنس کا لقب ہٹادیا گیا دنیا Roze News
دنیا

شہزادہ ہیری کے نام سے پہلے ہزرائل ہائنس کا لقب ہٹادیا گیا

شہزادہ ہیری کے نام سے پہلے ہزرائل ہائنس کا لقب ہٹادیا گیا

شہزادہ ہیری کے نام سے پہلے ہزرائل ہائنس کا لقب ہٹادیا گیا

برطانیہ کے شاہی خاندان نے شہزادہ ہیری کے نام سے پہے ہزرائل ہائنس کا لقب ہٹادیا ۔شاہی خاندان کی ویب سائٹ سے شہزادہ ہیری کے نام سے پہلے ہزرائل ہائنس کو ہٹا دیاگیا ہے ۔شاہی خاندان کا یہ اقدام شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے امریکا منتقل ہونے سے متعلق معاہدہے کا حصہ ہے ۔شہزادہ ہیری اپنے نام کیساتھ ہزرائل بائنس کا لقب استعمال نہیں کرسکیں گے ۔

Exit mobile version