وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاس میں شرکت پاکستان Roze News
پاکستان معیشت و تجارت

وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاس میں شرکت

ایس ایم ایز کیلیے پہلی خصوصی کریڈٹ گارنٹی کمپنی متعارف

ایس ایم ایز کیلیے پہلی خصوصی کریڈٹ گارنٹی کمپنی متعارف

نگراں وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر نے آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاس میں شرکت کی ۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیر خزانہ نے مراکو سینٹرل بینک کے گورنر سے ملاقات کی ۔ملاقات میں مراکو اور پاکستان کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیا ل کیاگیا اعلامیے میں یہ بھی کہاگیا ہے کہ پاکستان اور مراکو کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت بھی ہوئی ۔

Exit mobile version