بغیر نسخے اینٹی بائیوٹک کی فروخت روکی جائے، نگراں وزیر صحت سندھ صحت Roze News
صحت

بغیر نسخے اینٹی بائیوٹک کی فروخت روکی جائے، نگراں وزیر صحت سندھ

بغیر نسخے اینٹی بائیوٹک کی فروخت روکی جائے، نگراں وزیر صحت سندھ

بغیر نسخے اینٹی بائیوٹک کی فروخت روکی جائے، نگراں وزیر صحت سندھ

نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نے بغیر نسخے اینٹی بائیوٹک کی فروخت کا نوٹس لے لیا ۔محکمہ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چیف ڈرگ انسپکٹر کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیز چیک کی جائیں اور نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک ، نارکوٹکس کنٹر ولڈ ادویات کی فروخت کو روکا جائے ۔انہوں نے ریجنل ڈرگ انسپکٹر کراچی اور صوبائی ڈرگ انسپکٹرز کو ہدایت نامہ جاری کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک دواﺅں کی فروخت کے خلاف ،اردو ،سندھی ، اور انگریزی میں اشتہار جاری کیے جائیں ۔

Exit mobile version