تازہ ترین

وزیر خزانہ نے امریکی سفیر کو آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق آگاہ کردیا

وزیر خزانہ نے امریکی سفیر کو آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق آگاہ کردیا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے ۔اس موقع پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ امریکا کیساتھ اقتصادی اور تجارتی محاذوں پر گہرے تاریخی اور پائیدار تعلقات ہیں ۔وزیر خزانہ نے امریکی سفیر کو آئی ایم ایف سے عملے کی سطح کے معاہدے کی کامیابی سے متعلق آگاہ کیا۔اسحا ق ڈار نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو معاشی استحکام سے متعلق حکومت کی اقتصادی پالیسیوں اور ترجیحات کے بارے میں بتایا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image