وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی امریکی سفیر سے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی ۔اسحاق ڈار نے امریکی سفیر کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )قرض پروگرام سے آگاہ کیا۔اسحاق ڈار نے امریکی سفیر سے آئی ایم ایف سے قرض بحالی پروگرام پر کردار ادا کرنے کا کہادفتر خارجہ نے پیرس میں شہباز شریف کی مینجنگ ڈائریکٹر ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات کرانے کی کوشش کی ہے ۔

Exit mobile version